رحمان ملک اور فاروق ایچ نائیک کے ایک دوسرے پر وار
قائمہ کمیٹی داخلہ اجلاس میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری کے معاملے پر سینیٹر رحمان ملک اور فاروق ایچ نائیک نےسینیٹ اجلاس کے دوران ایک دوسرے پر وار کئے۔
سینیٹ اجلاس میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری کے معاملے پر قائمہ کمیٹی…
