وزیراعلی بلوچستان کاکورناوائرس کی احتیاطی تدابیر پر عدم عملدرآمد کا نوٹس

کوئٹہ(آن لائن )وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کورناوائرس کی احتیاطی تدابیر پر عدم عملدرآمد کا نوٹس لے لیا۔ اس سلسلے میں وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے تما م انتظامی سیکریٹریز ڈویژنل کمشنروں اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا مراسلہ میں کہا…

سردار نور احمد بنگلزئی کو باپ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے چیرمین کے عہدے نہیں ہٹایا گیا،ترجمان

کوئٹہ(آن لائن )سردار نور احمد بنگلزئی کو باپ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے چیرمین کے عہدے نہیں ہٹایا گیا ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی محترمہ بشری رند نے اپنے بیان میں سختی سے تردید کرتے ہوے کہا ہے

پندرہ ستمبر کے بعد پہلے مرحلے میں کونسی کلاسیں لگیں گی؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور:  وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی نجی سکولوں کے نمائندوں سے ملاقات میں پندرہ ستمبر کے بعد پہلے مرحلے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں پانچویں سے دسویں جماعت کے طلبہ کو…

ایک اور اعزاز، بابراعظم تینوں فارمیٹس کے ٹاپ فائیو رینکنگ میں شامل ہونیوالے واحد کھلاڑی

لاہور:  قومی بلے باز اور کپتان بابراعظم ایک کے بعد ایک اعزاز اپنے نام کرتے جا رہے ہیں، سٹائلش بیٹسمین نے ٹیسٹ ریکنگ میں بھی پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹ ٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ فائیو…

پورا میچ ہوتا تو ہمارے باؤلرز مشکلات پیدا کرسکتے تھے، وقار یونس

ساؤتھمپٹن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہت زیادہ تبدیلیوں کے حق میں نہیں ہیں لیکن وہ ٹیسٹ میچز ڈے نائٹ کھیلنے کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں۔ نیوز کے مطابق دنیائے کرکٹ میں اپنی تیز باؤلنگ کے باعث…

دنیا میں کورونا کیسز 22052763، اموات 777470

کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 20 لاکھ 52 ہزار 763…