توشہ خانہ ریفرنس ، نواز شریف کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے بیرسٹر جہانگیر جدون نے آج کی سماعت ملتوی کرنے کیلئے درخواست دائر کردی ۔ بیرسٹر جہانگیر جدون کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کے آرڈرز کو اسلام آباد…

ملک بچانے کیلئے مسلط حکمرانوں کو نکالنا ہوگا، فضل الرحمٰن

پشاور;  جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کیلئے موجودہ حکمرانوں کو نکالنا ہوگا کیونکہ یہ نااہل حکمران اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، ان کی ہماری تہذیب سے کوئی وابستگی نہیں،ہم ملک کو آئین و قانون…

توشہ خانہ ریفرنس: سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں آصف علی زرداری احتساب عدالت پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو، رحمان ملک، قمر زمان کائرہ، چودھری منظور سمیت دیگر رہنما بھی عدالت میں موجود ہیں۔ احتساب عدالت میں سابق صدر کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے…

حکومت نے ناکام خارجہ پالیسی کا اعتراف کرلیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنی ہی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا اعتراف کرلیا ہے۔ ترجمان چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر…

پاکستان میں کورونا کی صورتحال قدرے بہتر، دنیا بھر میں متاثرین دو کروڑ سے زیادہ

پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے اور گذشتہ ہفتے حکومت کی جانب سے تمام کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے بعد بادی النظر میں ملک میں وبا کی صورتحال اب تک قابو میں ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان…

خان صاحب ناکامی کا اعتراف کریں اور گھر جائیں، چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ خان صاحب اپنی ناکامیوں کا اعتراف کریں اور گھر جائیں۔ حیدرآباد سے جاری ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نےکہا کہ مسئلہ کشمیر پر وزارت خارجہ کی ناکامی عمران خان حکومت کی ناکامی ہے۔…

ہمارا سسٹم کولیپس کرگیا،دوبارہ بہتر بنانے کیلئے ملکر کرداراداکرینگے: یار محمد رند

کوئٹہ(آن لائن )صوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمد رند نے کہاہے کہ ہمارا سسٹم کولیپس کرگیاہے ،اس کو دوبارہ بہتر بنانے کیلئے مل کر کرداراداکرینگے ،بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے دفتر میں بھی عملہ موجود نہیں،صوبے میں تعلیمی نظام تباہی کا دہانے…

اگست بلوچستان کے لئے سوگوار مہینہ ہے : سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ حیات بلوچ ایک پر عزم طالب علم تھے جنہوں نے تشدد کی بجائے قلم کی طاقت کا انتخاب کیا اسے بے دردی سے قتل کردیا گیا،

سیکورٹی فورسز قیام امن کے لیے تعینات ہیں : ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن )حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بد امنی کے واقعات کے بعد سیکورٹی فورسز آئین اور قانون کے مطابق ملوث لوگوں کیخلاف کارروائی کرتے ہیں حیات بلوچ کے قتل سے متعلق فرنٹیئر کور کے اہلکار کو گرفتار کر کے پولیس کے…