رفیق حریری کی ہلاکت: لبنان کے سابق وزیر اعظم کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ جلد متوقع

لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل کے الزام میں گرفتار چار افراد پر جاری مقدمے کا فیصلہ جلد متوقع ہے جن پر الزام ہے کہ وہ سنہ 2005 میں لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری اور 21 مزید افراد کو بم دھماکے میں ہلاک کرنے میں ملوث ہیں۔…

اٹلی: یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھر سے متحرک

اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد کئی میٹر کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی…

چوری کا حساب دینے کیلئے بلایا جاتا ہے یہ اداروں کو دھمکیاں دیتے ہیں: مراد سعید

اسلام آباد:  مراد سعید نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا چوری کا حساب دینے کیلئے بلایا جاتا ہے یہ اداروں کو دھمکیاں دیتے ہیں، ان کی سیاست کا محور صرف لوٹ مار کے پیسے بچانا ہے، زرداریوں اور شریفوں کے پاس لوٹی دولت کا جواب نہیں۔…

کراچی میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں: اٹارنی جنرل خالد جاوید

کراچی:  اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ کراچی میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں، آئینی آپشن کا بیان غلط انداز میں لیا گیا، آئینی آپشن کا مطلب گورنر راج یا کوئی اور آپشن نہیں تھا۔ سندھ ہائی کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…

بلاول زرداری نے پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی: فیاض الحسن

لاہور:  وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول زرداری نے پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، پیپلز پارٹی قیادت کو عدالتوں کے سوالات چبھ رہے ہیں، آصف زرداری نے ملکی خزانے سے اپنے جیبیں بھریں۔ فیاض الحسن چوہان نے بلاول بھٹو…

میرے پورے خاندان کو گرفتار کرلو 18 ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آپ میرے پورے خاندان کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں کرلیں ہم 73 کے آئین اور 18 ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زداری کے پیشی کے موقع پر…

شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے شوگر انکوائری کمیشن اور انکوائری رپورٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا اور جسٹس عمر سیال نےدلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا گیا ہے۔…

مہنگائی، بھیک، غربت اور تباہی بزدار کے منصوبے ہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بزدار صاحب مہنگائی، بھیک، غربت اور تباہی آپ کے منصوبے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی کارکنوں پر پتھراؤ، آنسو گیس شیلنگ کس نے…