توقع ہے سعودی عرب اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ…

نیشنل پارٹی کے رہنماء میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے

نیشنل پارٹی کے رہنماء میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے ۔ نیشنل پارٹی کے قائد سینیٹرمیر حاصل خان بزنجو کراچی کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں وہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے طبعیت زیادہ خراب ہونے پر انہیں آغا خان ہسپتال منتقل کردیا…

مفاد پرستی اور کرپشن کی سیاست کا وقت چلا گیا: شبلی فراز

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے مفاد پرستی اور کرپشن کی سیاست کا وقت چلا گیا، اب ملک کو آگے لے جانے کی سیاست ہوگی، مہنگائی کا اعتراف کرتے ہیں لیکن اس کی وجوہات ہیں، عمران خان کی پہلی ترجیح قیمتوں کو کم کرنا ہے۔ شبلی…

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو مفرور قرار دینے کی کارروائی رکوانے کیلئے درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر…

کم آمدن افراد کیلئے گھروں کی درخواستوں کا عمل آسان بنایا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیرات کا شعبہ معیشت کے فروغ کا ضامن ہے، گھروں کی تعمیر کے حوالے سے درخواستوں کا عمل آسان بنایا جائے تاکہ کم اور درمیانے درجے کی آمدنی رکھنے والے افراد اس سہولت سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہو…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ چین میں قیام کے دوران وہ چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ وہ پاک چین تذویراتی مکالمے کے دوسرے دور میں شرکت اور پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جبکہ چین…

پاکستان میں ہردسویں شہری میں کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان میں ہردسویں شہری میں کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا، مریضوں کے قریب رہنے والے افراد میں اینٹی باڈیز زیادہ پائی گئیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سیروپریویلنس اسٹڈی میں 11فیصد پاکستانیوں میں کورونا کے…

ملالہ جلد اپنے بُک کلب کا آغاز کرنے والی ہیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر لٹریچر سے لگاؤ رکھنے والے اور کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد کے لیے ایک اہم پیغام شیئر کیا ہے ۔ ملالہ یوسفزئی نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے جس…