مینار پاکستان جلسے سے ووٹ چور گھبرا گئے ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان کے جلسے سے ووٹ چور گھبرا گئے ہیں اور انہیں اب گھبرانا ہی چاہیے۔
لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی مجلس عاملہ، ورکنگ کمیٹیوں اور ارکان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران مریم…
