ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 73 اموات، 2459 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 905 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 43 ہزار 246 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
