کابل ؛ بم دھماکے میں نائب گورنر سمیت 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت میں ایک بارودی سرنگ دھماکے میں کابل کے ڈپٹی گورنر اپنے سیکرٹری اور پولیس گارڈ سمیت ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کےمرکزی شاہراہ پر اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں سے ڈپٹی گورنر کا قافلہ…

کابل میں دھماکہ ، ڈپٹی گورنر محبوب اللہ محبی سیکرٹری سمیت جاں بحق

کابل :  افغانستان میں کابل کے ڈپٹی گورنر محبوب اللہ محبی سیکرٹری سمیت دھماکے میں جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ڈپٹی گورنر کی گاڑی کے ساتھ آئی ای ڈی بم لگایا گیا تھا جو پھٹ گیا، دھماکے میں گورنر کے دو محافظ شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں…

کورونا:اگلے 6ماہ انتہائی بدتر

واشنگٹن  :  امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا وبا کے حوالے سے اگلے 4 تا 6 ماہ انتہائی بدتر ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا ان کی فا ؤ نڈیشن کورونا ویکسین کی تیاری اور عوام تک رسائی کے لیے سرگرم ہے ۔اپنی گفتگو کے دوران انہوں نے…

افغانستان:چوکی پر حملہ، سڑک کنارے بم دھماکہ ، 6اہلکار ،4شہری ہلاک

قندوز،جلا ل آباد :   سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں 4شہری مارے گئے ۔ضلعی گورنر محبوب اللہ سعیدی نے بتایا کہ شمالی صوبہ قندوز میں چوکی پر طالبان کے حملے میں 6افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبہ ننگرہار کے ضلع خوگیانی میں گاڑی بارودی…

بھارت میں کسانوں کا احتجاج 20 ویں روز بھی جاری، ایک لاکھ کاشتکاروں کا ہریانہ سرحد پر دھرنا

نئی دہلی : بھارت میں کسانوں کا احتجاج 20 ویں روز بھی جاری ہے، دلی جانے کے لیے ایک لاکھ کے قریب کاشتکار ہریانہ کی سرحد پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ مشرقی پنجاب ، ہریانہ ، اترپردیش، مدھیہ پردیش اور دیگر ریاستوں سے لاکھوں کسان دلی کی طرف بڑھ رہے…

امریکی الیکٹورل کالج نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی رسمی تصدیق کر دی

واشنگٹن : امریکی الیکٹورل کالج نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی رسمی تصدیق کر دی، نومنتخب صدر کا کہنا ہے صدر ٹرمپ نے الیکشن نتائج روکنے کے لیے تمام حربے استعمال کیے جو ناکام ہوئے۔ صدر ٹرمپ ٹوئٹر پر الیکشن فراڈ کی رپورٹ شیئر کرتے رہے۔…

پی ڈی ایم لاہور جلسے کے بعد بری طرح بے نقاب ہوگئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں لاہور جلسے کے بعد بری طرح بے نقاب ہوگئیں اور عوام کے سامنے جعلی بیانیے کی مکمل حقیقت آشکار ہوگئی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت…

ملک میں کورونا کے 2362 نئے کیسز، 36 افراد جاں بحق

پاکستان میں مزید 36 افراد کورونا کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے ہیں جب کہ 2362 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 31 ہزار 830 ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد…

مینار پاکستان پر اتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا، خواجہ آصف

رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ میں نے اپنی سیاسی زندگی میں مینار پاکستان پر اتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے مینارپاکستان پر تاریخی جلسے پر قائدین، رہنماوں اور کارکنان کو مبارک باد دی۔ انہوں…