سپریم کورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے اثاثوں سے متعلق سوالات اٹھا دیئے
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس میں ان کے اثاثوں کے حوالے سے سوالات اٹھا دیئے جس پر سابق اپوزیشن لیڈر کے وکیل رضاربانی نے تیاری کیلئے وقت مانگ لیا۔
سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی رہنما خورشید…
