برطانیہ : پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا گھر قومی ورثہ قرار

لندن  :  وہ امپیر یل کالج لندن میں تھیوریٹیکل فزکس کے بانی تھے اور 1957 سے لے کر 1996 میں انتقال کے وقت تک وہ اسی گھر میں رہائش پذیر تھے ۔ برطانوی محکمہ ورثہ نے گھر کے باہر نصب کی جانے والی نیلے رنگ کی تختی کی رونمائی کی ۔

لاہوریوں نے جعلی تبدیلی کو آج ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا، مریم نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کی نئب صدر مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم کے جلسے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی تبدیلی کا آغاز مینار پاکستان سے شروع ہوا تھا، آج اسی تبدیلی کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔ لاہوریوں نے عوام دشمن حکومت کو مینار پاکستان کی…

مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

مینار پاکستان گراؤنڈ میں اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے کا آخری جلسہ اتوار کو مینار…

پی ڈی ایم کواحتجاج کا جنون،وزیراعظم پرسکون،اپنے کتوں کیساتھ کھیل میں مصروف

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم لاہور میں حکومت مخالف مظاہرہ کر رہا ہے تو دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے اتوار کا روز بنی گالہ میں گزارا اور فارغ اوقات میں اپنے پالتو کتوں کیساتھ کھیلتے رہے۔ سماجی رابطوں کی ویب فیس بک پر جاری تصویروں میں…

کورونا وبا: ایک روز میں مزید 3 ہزار 369 کیسز، 72 اموات

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 21 لاکھ 87 ہزار 865 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 16 لاکھ 13…

عوام ملک کی خاطر باہر نکلیں اورحکومت کو آخری دھکا لگائیں: مریم نواز

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام ملک کی خاطرآج باہر نکلیں اورحکومت کو آخری دھکا لگائیں، لاہور والوں کو پیغام ہےکہ آپ کی مشکلات کااحساس ہے۔ مینار پاکستان جلسے کیلئے جاتی امرا سے روانگی کے موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام…

ریاست کیخلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کا فیصلہ

حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے کہ ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ہنگامی بنیادوں پر…

رحیم یار خان : نجی ہسپتال میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جھلس کر زخمی

رحیم یار خان :  رحیم یار خان میں واقع نجی ہسپتال میں سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجےمیں 8 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے، زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ…