پاکستان شاہینز کے دو روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز

لاہور :  نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان شاہینز کے دو روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز کوئنزٹاؤن ایونٹس سنٹر میں ہوگیا۔ پہلے روز اظہرعلی الیون نے 75 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے ، جس میں شان مسعود 65 رنز بنا کر اپنی فارم…

قائداعظم سیکنڈ الیون ٹرافی کا ٹائٹل سندھ نے جیت لیا

کراچی،لاہور:  قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے دسویں اور اختتامی راؤنڈ کے تیسرے روز بلوچستان کیخلاف ڈرا میچ کھیلنے والی سندھ کی ٹیم نے 48 پوائنٹس کے ساتھ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔کے سی سی اے گراؤنڈ میں سندھ نے سید…

نیوزی لینڈ نے ولنگٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز پر شکنجہ کس لیا

ولنگٹن:  اس سے قبل نیوزی لینڈ نے ہنری نکولس کے کیریئر بیسٹ 174 اور نیل ویگنر کے ناقابل شکست 66 رنز کی بدولت 460رنز بنائے تھے ۔شینن گبرائیل اور الزاری جوزف نے تین،تین جبکہ کیمار ہولڈر اور روسٹن چیز دو،دو وکٹیں لے سکے ۔ویسٹ انڈین ٹیم اب بھی…

ٹرمپ کی آخری امید بھی دم توڑگئی نتائج کالعدم قراردینے کی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد

واشنگٹن :  ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پکسٹن کے ذریعے دائر کردہ قانونی چارہ جوئی میں مطالبہ کیا گیا کہ چار ریاستوں پینسلوینیا، جارجیا، مشی گن اور وسکونسن میں 10 ملین ووٹوں کو کالعدم قرار دیا جائے ، ان چاروں ریاستوں میں جو صدر ٹرمپ ہار گئے تھے…

بھارت:جنرل بپن راوت یوم بحریہ بھول گئے

نئی دہلی :  اس حوالے سے سابق بھارتی فوجی افسر ایس ایچ پنانگ نے کہا بپن راوت کی حرکت نے بھارتی فوج کے غیر سیاسی ہونے پر سوالیہ نشان لگادیا ہے ۔واضح رہے بپن راوت نے 4 دسمبر کویوم بحریہ پر جوانوں کی یادگار پر پھول نہ چڑھائے، بحیثیت چیف آف…

اسرائیل وزیراعظم کا 23 دسمبر کوامارات کے دورے کا اعلان

دبئی :  فلسطینی مرکز اطلاعات نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی کہ بجٹ کی منظوری پر پیدا ہونیوالے اختلافات دور ہوگئے اور اسرائیلی پارلیمان کو تحلیل نہ کیا گیا تو نیتن یاہو شیڈول کے تحت یو اے ای کا دورہ کرینگے ۔

پاکستان نے ڈس انفارمیشن مہم سے انکار کے بھارتی بیان کو مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ کا ای یو رپورٹ سے متعلق انکار مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کا ای یو رپورٹ سے متعلق انکار مسترد کرتے ہیں، رپورٹ میں 750جعلی میڈیا کا…

حکومتی حکمت عملی کے باعث چینی کی قیمت نیچے آئی: وزیراعظم عمران خان

 وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومتی حکمت عملی کے باعث چینی کی قیمت نیچے آئی، چینی کی قیمتوں میں کمی لانے پر معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ پہلے چینی کی قیمت 102…