شہرت سے زیادہ اسے بر قرار رکھنا مشکل:بشریٰ انصاری

کراچی :  انٹرویو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ عزت اور شہرت ملنے کے بعد اسے بر قرار رکھنا اسے حاصل کرنے سے زیادہ مشکل کام ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے کیرئیر کے آغاز پرہی جو عزت اور شہرت ملی وہ بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے اور اس پر…

پنجابی میٹھی زبان ،غیر ملکی بھی جھوم اٹھتے ہیں:عارف لوہار

لاہور :  سندھ ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختوانخوا کی ثقافت یکجا ہوتی ہے تو پاکستان بنتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہا کہ بیرون ممالک جانے والے فنکاروں کو اپنے ملک کے سفیر کے طور پر ہونا چاہیے اور ایسی کوئی بھی حرکت نہیں کرنی…

کیویزمشکل حریف لیکن بہترپرفارمنس دینگے،مصباح پرعزم

لاہور:   ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آئسولیشن کے دوران پریکٹس نہ کرنے سے سیریز کی تیاری کرنے میں خلل آیا، کھلاڑی ذہنی دباؤ کا شکار رہے مگر اب سب کچھ بھول کر کرکٹ پر فوکس ہے ، نیوزی لینڈ مشکل حریف ہے لیکن قومی ٹیم کیویز کو…

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے آسٹریلین اوپن میں شرکت کی تصدیق کردی

پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے فروری 2021ء میں آسٹریلین اوپن میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ جمعہ کو ٹینس چیمپئن شپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے فٹنس مسائل سے چھٹکارا پا لیا ہے، اب تیزی سے روبصحت ہو رہا ہوں، چہل…

ایران کی شمال مغربی صوبوں کو آذربائیجان کاحصہ قراردینے پر اردوان کی مذمت

تہران  :  ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ صدر اردوان کو کسی نے نہیں بتایا کہ باکو میں انہوں نے جو نظم پڑھی اس میں ایران کے شمال مغربی صوبوں کو ملک سے علیحدہ کرنے کا ذکر ہے ۔ صدر اردوان کو احساس ہی نہیں ہوا کہ وہ جمہوریہ…

امریکی سینیٹ میں 740 ارب ڈالر سےزائد مالیت کا فوجی بجٹ منظور

امریکی سینیٹ نے 740 ارب ڈالر سےزائد مالیت کے فوجی بجٹ کی منظوری دیدی۔ دفاعی بل میں چین اور روس کے خلاف نئی حکمت عملی کے لیے بھی رقم مختص کی گئی ہے۔ افغانستان، جرمنی اورجنوبی کوریا میں فوج کی تعداد کم کرنے کا منصوبہ عارضی طور پر روک دیا گیا…

کابل میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت دیگر 9 مقامات پر راکٹ حملے

افغان دارالحکومت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نامعلوم مقام سے ایک راکٹ گرا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ایک جہاز کو کو بھی نقصان پہنچا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں مختلف مقامات پر 10 راکٹ حمے کیے گئے،…