ٹائم میگزین:جو بائیڈن اور کملا ہیرس ‘‘پرسن آف دی ائیر ’’قرار

0

نیو یارک :  ٹائم میگزین نے دونوں کو تین فائنلسٹس میں سے چنا ہے جن میں صدر ٹرمپ اور ڈاکٹر انتھونی فاؤچی بھی شامل تھے ۔واضح رہے ٹائم میگزین دسمبر میں ہر سال پرسن آف دی ائیر کا اعلان کرتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.