پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 45 ارب 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث حصص کی مالیت 45 ارب 61 کروڑ 46 لاکھ 5 ہزار568 روپے بڑھ گئی۔ مہنگائی کی شرح میں کمی، سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی آمد میں تسلسل سے اضافے اور ملک کے اقتصادی…

اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا- آر پار کی بجائے سیاسی کشتی…

کورونا سے شرح اموات 2 فیصد ریکارڈ، مثبت کیسز کی شرح 6.59 فیصد ہوگئی

اسلام آباد :  ملک بھر میں کورونا وائرس سے شرح اموات 2 فیصد ریکارڈ جبکہ مثبت کیسز کی شرح 6.59 فیصد ہوگئی۔ کراچی اور پشاور میں صورتحال بگڑ گئی۔ این سی اوسی نے کورونا کی دوسری لہرمیں مثبت کیسز کی شرح کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ گزشتہ ایک…

رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلسہ ہر صورت ہوگا: مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ لیگی رہنماؤں کے گھر وں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، جتنے مرضی مقدمات درج کرلیں، لاہور جلسہ ہر صورت ہوگا۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 13 دسمبر کے جلسے کے اثرات حکومتی حلقوں میں نظر آنا…

جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، یہ منافق استعفوں کی ایک اور جھوٹی تاریخ دیں گے

اسلام آباد :  شہباز گل نے کہا ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، یہ منافق استعفوں کی ایک اور جھوٹی تاریخ دیں گے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم صفدر نے کہا تھا 8 دسمبر کو آر یا پار ہوگا،…

اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور: اسلام آباد، لاہور، قصور سمیت کئی شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، مری، گلیات میں برفباری نے خوب رنگ جمایا، سیاح مال روڈ پر نکل آئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سرمئی بادل چھلک اٹھے، آسمان سے…

انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہیں دی: فردوس عاشق

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہیں دی، فسادی پی ڈی ایم ٹولے کے بریک اَپ کا وقت آن پہنچا، کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ دار جلسہ انتظامیہ ہوگی۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 71 اموات، 2729 نئے مریض

اسلام آباد:  کورونا وائرس سے 71 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 724 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 56 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…

پشاور: کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 73 شہریوں کو جرمانے، 18 ریسٹورنٹس سیل

پشاور: پشاور میں انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بی آرٹی سٹیشنوں و بسوں میں ماسک استعمال نہ کرنے پر شہریوں کو جرمانہ کر دیا، دو بینک بھی سیل کر دیئے گئے۔ انتظامیہ کے مطابق کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور کے مختلف…

حکومت مخالف تحریک : لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں

لاہور: پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک میں تیزی، لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں شروع کر دیں گئیں، احاطے میں سٹیج لگانے کا کام جاری ہے۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے سٹیج کی تیاری متاثر کرنے کے لیے گریٹر اقبال پارک کے گیٹ کو…