ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر سیف پر مقدمہ
ممبئی : ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں دائر مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ سیف نے ایک انٹرو یو میں اپنی آنے والی فلم ‘آدی پورش’ کی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ اس فلم میں لوگ راون کو انسان دوست کے طور پر دیکھیں گے ، اداکار کے اس بیان سے ہندوؤں کے…
