پیپلزپارٹی کا آصفہ بھٹو زرداری کو ’یوتھ ونگ‘ کی چیئرپرسن بنانے کا منصوبہ
لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نوجوان خون کو پارٹی کے عہدے دینے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کی شروعات آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے سے کی جارہی ہے۔
پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی…
