11.80 فیصد کورونا پازیٹو کیسز کے ساتھ کراچی سرفہرست: این سی او سی
اسلام آباد : ملک بھر میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6.61 فیصد ہو گئی۔ 11.80 فیصد کورونا پازیٹو کیسز کے ساتھ کراچی سر فہرست، پشاور کا دوسرا ور میرپور کا تیسرا نمبر پر ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 9.23…
