اساتذہ کے پر امن اجتماع پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاری شرمناک ہے: محمد جاوید قصوری
لاہور : امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بنی گالہ اسلام آباد میں اساتذہ کے پر امن احتجاج پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں انتہائی شرمناک اور قابل مذمت اقدام ہے۔
