کابل : کابل میں کاربم دھماکے میں 9 افرادہلاک جبکہ رکن پارلیمنٹ سمیت20 افراد زخمی ہوگئے ۔ اتوار کی صبح کی کابل کے علاقے سپن کولی میں خان محمد وردک کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا
لاہور : ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سینیٹ کمیٹی میں پیش نہ ہوئے تو قانونی اختیارات استعمال کرتے ہوئے انہیں پیش کرنے کے لیے وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔ اگر ہر کوئی چور ڈاکو ہے ساری…
پشاور: مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام کہتے ہیں کہ سینٹ الیکشن پہلے کرانا عمران خان کی خواہش ہے لیکن ان کی خواہشات پر سب کچھ نہیں چلتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ اس بار سینیٹ الیکشن نہیں عام انتخابات پہلے ہوں…
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے تیل بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے رپورٹ کے خلاف تمام فورمز سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے تیل بحران پر انکوائری رپورٹ کوچیلنج کرنے کا…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے)نے وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے نقشے کی منظوری دے دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو قانونی قرار دے دیا گیا ہے، جب کہ سی ڈی اے نے وزیراعظم کے گھر…
اسلام آباد: آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوھدری محمد یاسین نے کہا ھے کہ بھارت کی جانب سے دھمکیاں دینا معمول بن چکا ھے بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کی کوشش کی تو بھارت کو 27 فروری سے بڑا سرپرائز ملنا چاھیے تاکہ دوبارہ اس…
مظفرآباد: معاون خصوصی برائے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ امداد علی خان طارق نے کہا ہے کہ صحت کارڈ قائد پاکستان محمد نواز شریف کا ویژن ہے جس کوعمران خان کی حکومت سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کررہی ہے۔ء آزادکشمیر میں محمد نواز شریف نے2016میں…
لاہور: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے ا علان کیا ہے کہ وزارت تعلیم نے پاکستان کے لئے تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا باضابطہ عمل شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ…
اسلام آباد: نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر ایس ڈی اوواپڈا کے بیٹے نے بہن کو زبح کر دیا،پولیس نے قاتل کو گرفتارکر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے بتایا کہ مقتولہ ٹیچر عظمی میر کا والد ایس ڈی او محمد میر اپنے گاوں منڈی بہاؤالدین…
اسلام آباد: بھارتی قابض افواج کی جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی پر پاکستان میں تعنیات سینئر بھارتی سفارت کا ر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجما ن دفتر خارجہ زاہد حفیظ کے مطابق پاکستان نے بھارت کی ایل او سی پر جنگ بندی…