ٹوکیو اولمپکس جولائی 2021میں ہوں گے، آئی او سی کا اعلان

ٹوکیو(ویب ڈیسک )ٹوکیو اولمپکس کے سی ای او توشیرو موتو کا کہنا ہے کہ منتظمین اس موسم گرما میں کھیلوں کا انعقاد کروانے کے لیے پرعزم دکھائی دیے اور ایونٹ کی منسوخی پر بات نہیں کی گئی۔تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ وہ اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے…

ٹی ٹین لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری

لاہو(ویب ڈیسک ) ٹی ٹین لیگ کے لیے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری ہوگئے۔ٹی ٹین لیگ کے لیے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری ہوگئے ہیں، جس کے بعد لیگ کی مختلف ٹیموں میں شامل قومی کرکٹرز کی ابوظہبی روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اعظم…

بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی واردات،سکورٹی کے انتظامات سخت

اوستہ محمد  (ویب ڈیسک ) بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی واردات کے پیش نظر سکورٹی کے انتظامات سخت کر دئے اسی طر اوستہ محمد میں بھی انتظامہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے مساجدوں امام بارگاہوں پر نماز جمعہ کے لئے حفاظتی…

ماہرہ خان نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو ان کی تعریف کروں، میرا

اداکارہ میرا کا خیال ہے کہ اگرچہ ماہرہ خان اچھی اداکارہ ہیں مگر اس کے باوجود انہوں نے کوئی ایسا اچھا کام نہیں کیا جو وہ ان کی دل سے تعریف کرنے پر مجبور ہوں۔ میرا نے ناشپتی پرائم کے پروگرام بائی دے وے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں…

فلپائن میں 7.0 شدت کا زلزلہ

فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد رات ہونے کے باوجود گھروں سے باہر نکل آئی ہے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.0 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز سمندر کے اندر 210 کلومیٹر گہرائی…

افغان صوبے بغلان اور نیمروز میں طالبان کا حملہ، 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

طالبان کی جانب سے صوبہ نیمروز اور بغلان میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔  افغانستان کے صوبہ نیمروز کے ضلع خشروڈ میں طالبان کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے …

چین نے پاکستان کو ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین 31 جنوری تک کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا، چین نے5 لاکھ خوراکوں کی پہلی کھیپ مفت دینے کا وعدہ کیا، مستقبل قریب میں پاکستان کی ویکسین کی طلب 1.1ملین ہوگی، فروری…

لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری

لاہور : وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری دے دی۔ وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت لاہور کو خوبصورت بنانے کے سلسلسے میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

سندھ ہائیکورٹ: کے ای ایس سی کی نجکاری کیخلاف تمام درخواستیں مسترد

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی لیبر یونین کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے یونین کی آئینی درخواستوں پر 15 برس بعد فیصلہ سنایا۔ لیبر یونین نے نومبر…