وزیر اعلی بلوچستان نے 63 کروڑ روپے مغربی بائی پاس روڈ حب کا باقاعدہ افتتاح

حب: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے 63 کروڑ روپے مغربی بائی پاس روڈ حب کا باقاعدہ افتتاح اور 150 ملین روپے کی لاگت سے مشرقی بائی پاس سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ گزشتہ روز متعلقہ حکام کی جانب سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو منصوبوں سے…

قلات شہر و گردو نواح میں سردی کی شدت برقرار،، پارہ منفی پانچ تک گرگیا

قلات: قلات شہر و گردو نواح میں سردی کی شدت برقرار، پارہ منفی پانچ تک گرگیا، لوگ گھروں میں محصور، بازار اور سڑکیں ویران، گیس ناپید، جبکہ بجلی کی آنکھ مچولی جاری، تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سے شروع ہونے والی سردی ہفتہ کے روز بھی شدت سے…

پیپسی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا پرنسپل پارٹنر بن گیا

لاہور ( سٹاف رپورٹر) اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور پیپسی کے درمیان ایک سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے ۔ معاہدے کی تقریب کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں ہوئی۔ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشلز بابرحامد اور ڈائریکٹرمارکیٹنگ پیپسی عائشہ جنجوعہ…

باکسر عامر کی والدہ کینسرکا شکار

لندن  ( سپورٹس ڈیسک )عامر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے ہمراہ ماضی کی اپنی یادگار تصویر شیئر کی ۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘براہِ کرم میری والدہ کو اپنی دْعاؤں میں یاد رکھیں۔

ویب سیریز سے پاکستانی ڈرامے کو کوئی خطر ہ نہیں:ہمایوں

لاہور ( شوبز ڈیسک ) انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم جو ڈرامہ بنا رہے ہیں اور جس طرح یہ لکھا جاتا ہے وہ ویب سیریز سے بالکل الگ ہے اور اسی لیے ناظرین ویب سیریز کو دیکھنے کیلئے تیار بھی نہیں ہیں۔ ہمایوں سعید کا مزید کہنا تھا کہ ڈراموں کی…

امیتابھ بچن کے خطرناک بیماری کا شکار ہونے کا انکشاف

ممبئی: میگا سٹار کی بیماری کے حوالے سے ان کے دوست و اداکار رنجیت نے اہم انکشاف کیا ہے ۔ بھارتی کامیڈی شو میں بالی ووڈ ولن رنجیت، بنڈو اور گلشن گروور نظر آرہے ہیں۔کپل شرما گلشن گروور سے سیٹ پر وقت پر آنے والے اداکاروں کا پوچھتے ہیں ،شو کی…

ایک مرتبہ خون سے لکھا خط ملا،زارا نور کا انکشاف

لاہور : سوشل میڈیا پر حال ہی میں زارا نور عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ان سے کچھ سوال و جواب کئے گئے ۔وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سے سوال کیا گیا ہے کہ کیا انہیں آج تک سب سے عجیب و غریب تحفہ ملا…

ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحریک پیر کو سینیٹ بھیجی جائیگی

واشنگٹن :  امریکی ایوان نمائندگان ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحریک پیر کو سینیٹ کے حوالے کرے گا،اس حوالے سے امریکی حکمران جماعت کی سپیکر نینسی پلوسی نے تحریک پیر کو سینیٹ بھیجنے کی تصدیق کردی۔ حکمران جماعت کے سینیٹ میں اکثریتی لیڈرچک شمر نے کہاہے…