وزیراعلیٰ پنجاب سے راجہ بشارت کی ملاقات، بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر قانون راجہ بشارت نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں امن و عامہ کی صورتحال، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر…

بختاور بھٹو زرداری کی31ویں سالگرہ25جنوری کو منائی جائے گی

جہانیاں(ویب ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی31ویں سالگرہ25جنوری کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سالگرہ کا دن جوش و خروش سے منایا جائے گا پیپلز…

عبدالعلیم خان سے وزیر ریلوے اعظم سواتی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت

لاہور : پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان سے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ عبدالعلیم خان نے ریلوے کالونیوں کو درپیش مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر اعظم خان سواتی…

مری، گلیات سمیت بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم حسین ہوگیا

اسلام آباد : مری، گلیات سمیت بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم حسین ہوگیا، ناران، شوگران سمیت بالائی علاقوں میں بھی آسمان سے گرتی برف نے علاقے کی خوبصورتی بڑھا دی۔ گلیات اور گردونواح میں پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی، ہر منظر سفید ہوگیا۔…

فضل الرحمان نے چندے کے پیسے سے اربوں کی جائیدادیں فرنٹ مینز کے ذریعے بنائیں

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں، چندے کے پیسے سے اربوں کی جائیدادیں فرنٹ مینز کے ذریعے بنائیں۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہر دور میں عوام…

فارن فنڈنگ پر چلنے والی جماعتوں پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگائی جائے: رانا ثناء اللہ

لاہور : رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ پر چلنے والی جماعتوں پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگائی جائے، تین سال سے چور چور کا شور مچانے والا چور پکڑا جاچکا، ان کا اعتراف جرم الیکشن کمیشن میں موجود ہیں، اب ان کو سزا دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں…

کراچی متنازعہ مردم شماری پر خاموش نہیں رہے گا، ہر سطح پر لڑائی ہوگی: مصطفیٰ کمال

کراچی : مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی متنازعہ مردم شماری پر خاموش نہیں رہے گا، اعدادوشمار درست نہ ہوئے تو ہر سطح پر لڑائی ہوگی، وفاق اتحادیوں کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے، ایم کیو ایم جیسی جماعت کوآج تک نیب کا نوٹس کیوں نہیں آیا۔ پاک سر…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 43 اموات، 1927 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 43 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 30 ہزار 818 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

براڈ شیٹ سکینڈل کی جانچ پڑتال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ذریعے کرائی جائے،اسلم رئیسانی

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے مطالبہ کیاہے کہ براڈ شیٹ سکینڈل کی جانچ پڑتال قومی اسمبلی کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ذریعے کرائی جائے تاکہ عوام کو سیاہ اور سفید کا علم ہوجائیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے بیان…

گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک )گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک سمندری طوفان بن رہا ہے، سمندری طوفان کے باعث…