لاہور: ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اور جھونپڑیاں مسمار
لاہور : لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جوہر ٹاؤن میں واقع کھوکھر پیلس میں آپریشن کر کے 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار کر دیں، ٹیموں کو 45 کنال اراضی واگزار کرانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
محکمہ مال نے مبینہ طور پر سرکاری اراضی پر قبضے کی رپورٹ…
