اسلام آباد : ڈیڑھ سال بعد بھی پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی پر عملدرآمد نہ ہوسکا
اسلام آباد : اسلام آباد میں 14 اگست 2019 کو پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کی گئی لیکن ڈیڑھ سال بعد بھی عملدر آمد نہ ہوسکا۔ چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں شاپنگ بیگز کا استعمال ہو رہا ہے۔
اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کو…
