کوئٹہ : کوئٹہ میں چینی کے نرخ 100 روپے تک پہنچتے ہی صارفین کی بڑی تعداد نے گڑ کا استعمال شروع کردیا۔ مانگ بڑھتے ہی مختلف اقسام کے گڑکے نرخوں میں بھی 20 سے 40 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
کوئٹہ میں آج کل چینی پرچون میں 95 سے 100روپے فی کلو فروخت…
لاہور ( اسپورٹس ڈیسک ) سینئر قومی بیٹسمین محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کرتے ہوئے ان افواہوں کو مسترد کردیا کہ وہ ٹی ٹین لیگ کی وجہ سے پروٹیز کیخلاف کھیلنے سے محروم رہیں گے ۔پاکستان کی نمائندگی کو اولین…
مٹھی : تھرپارکر مٹھی میں پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تیں روزہ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔
مٹھی میں منعقد سائیکل ریس میں حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، ٹھٹہ، نوابشاہ اور پاک آرمی کی دو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ریس کا ٹریک 180کلومیٹر طویل…
لاہور ( شوبز ڈیسک ) ہانیہ عامر ویڈیو میں ایک انٹرویو کے دوران بتا رہی ہیں کہ ‘اُن کی بڑی بہن اُن سے کافی لمبی ہیں اور اُن کی بڑی بہن کی آنکھوں کا رنگ بھی سبز ہے ۔ہانیہ عامر کا مزید بتانا ہے کہ ‘اُن کی بڑی بہن کے بال بھی قدرتی طور پر لائٹ…
لاہور ( شوبز ڈیسک ) عائشہ نے انکشاف کیا کہ انہیں جنسی ہراسانی کے واقعات سامنے لانے کی قیمت ادا کرنی پڑی اور انہوں نے اس کی وجہ سے بہت کچھ کھویا ۔ عائشہ عمرکے مطابق ‘جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے لانے کے بعد ایک بہت بڑے برانڈ نے انہیں اس وقت…
واشنگٹن : اسی بائبل پر انہوں نے 2009 اور2013 میں بطور نائب صدر حلف لیاتھا،اسی کتاب پر بائیڈن کے انتقال کرجانیوالے صاحبزادے بیونے بھی ریاستی لا افسر کی حیثیت سے حلف لیاتھا۔
واشنگٹن : جو بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کا حلف اٹھایا تو دنیا کے سب سے طاقتور شخص کے تمام اختیارات کے ساتھ ہی انہیں 22 کلو وزنی ایک سوٹ کیس بھی دیا گیا
نیویارک : نیویارک میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہو گئے۔
خبرایجنسی کے مطابق امریکی فوجی ہیلی کاپٹرتربیتی مشق کےدوران محو پرواز تھا کہ اچانک فضا میں لڑکھڑانے لگا اور زمین پر گر کرتباہ ہو گیا۔…
واشنگٹن : جوبائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر بن گئے۔ وائٹ ہاؤس پہنچتے ہی مسلم ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت 15 ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے۔ امریکا میں وفاقی املاک پر ماسک لازمی پہننا قرار دیا، صدر بائیڈن نے پیرس ماحولیاتی معاہدے کی بحالی…