خیبرپختونخوا میں 20 ہزار ڈاکٹروں، پیرامیڈیکس کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے دوران فرنٹ لائن پر خدمات سر انجام دینے والے 20 ہزار ڈاکٹروں، پیرامیڈیکس اور دیگر اہلکاروں کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ صحت اہلکاروں کو دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائینگی۔
خیبر پختونخوا…
