حریت رہنما محمد مقبول بٹ کا 37 واں یوم شہادت، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال
مظفر آباد : حریت رہنما محمد مقبول بٹ کا آج 37 واں یوم شہادت ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے علاقے قصبہ تریھگام میں پیدا ہونے والے شہید محمد مقبول بٹ زمانہ طالبعلمی سے تحریک آزادی کشمیر…
