ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 48ہزار ڈالرز، 76لاکھ پاکستانی روپے سے حد عبور کرگئی

واشنگٹن:  ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن کی قیمت 48 ہزار ڈالرز (76لاکھ 34ہزار پاکستانی روپے) سے زائدکی حد کو عبور کرگئی ہے، ماسٹر کارڈ، بینک آف نیویارک اور ٹویٹر کی جانب سے بٹ کوائن سے ادائیگی کو سپورٹ کرنے پر غور کیا…

سعودی عرب،سگار کی درآمد پر پابند ی عائد،شوقین افراد مشکل سے دوچار

ریاض:   سعودی کسٹم حکام نے ریاست میں سگار کی درآمد پر نئی پابندیاں عائد کردیں، اب سگار کس طرح درآمد کی جاسکتی خلیجی ریاست سعودی عرب میں سگار پینے کے شوقین افراد مشکل سے دوچار ہوگئے، کیونکہ کسٹم حکام نے سگاریللو نامی سگار پر نئی پابندیاں…

سعودی ہوائی اڈے پر حملہ، جرمنی، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے مذمت

صنعا: یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی ہوائی اڈے پر حملے کی جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ بیان میں کہا…

سرکاری ملازمین پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں: خواجہ سعد رفیق

لاہور :  خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں، ملازمین کہیں قبضہ نہیں کرنے جا رہے تھے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی ساری قیادت پیشیاں بھگت…

ملک بھر میں 27 ہزار ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن، 77 فیصد کا تعلق سندھ سے

اسلام آباد : ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 27 ہزار ہیلتھ ورکرز کو کووِڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جاچکی ہے ایسے میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے دیگر ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگوانے کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک ویڈیو جاری کی۔…

نیب ، نیپرا آئی پی پیز پر نظر رکھیں گے، وزیر توانائی

اسلام آباد : حکومت نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) یا سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کسی بھی غلط کام یا جرائم کیخلاف انڈپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف…

وزیراعلیٰ سندھ انتقام کی آگ میں اندھے ہوگئے، رات گئے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا

کراچی : حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور سندھ حکومت انتقام کی آگ میں اندھے ہوگئے، حلقے سے رات گئے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، پولیس پیپلزپارٹی کی آلہ کار بن چکی۔ سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ رات بھر میرے حلقے…

پاک بحریہ کا بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ ‘امن کی پکار’ جاری

کراچی  : پاک بحریہ نے بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ امن کی پکار جاری کر دیا۔ نغمہ اردو اور انگریزی زبانوں کا امتزاج ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی نے کثیرالملکی بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ  امن کی پکار  جاری کر دیا۔ بحری…

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کا کیس: گرفتار 4 وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار چار وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، خاتون وکیل نازیہ بی بی بھی شامل ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد چار…