سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلنے کی روایت ختم کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلنے کی روایت ختم کررہے ہیں، جو ایوان میں پارٹی کے لیے بہتر ہوگا اسے سینیٹر بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا…

وزیر اعظم نے گریڈ 1 سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد:  وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے گریڈ 1 سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا، صوبے بھی تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں، پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کے ساتھ بھی معاملات طے پاچکے ہیں۔…

سالانہ تبلیغی اجتماع بخیر خوبی اختتام پزیر ہوگیا

ڈھاڈرر: ملک کے کونے کونے کیلئے ہزاروں جماعتیں تشکیل دے دی گئی جو اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگئے تین روزہ تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا مولانا محمد احمد بٹلا رائیونڈ لاہور والے نے کرائی انہوں نے عالم اسلام کی سربلندی مملکت پاکستان کی سالمیت…

کوئٹہ: وزیر داخلہ کی جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگونے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سکیورٹی فورسز کی کے چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر داخلہ نے سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور شہدا کے اہل خانہ سے…

کوئٹہ کو گیس کی ترسیل مکمل بحال کردی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس کوئٹہ

کوئٹہر: سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کوئٹہ کو گیس کی ترسیل مکمل بحال کردی گئی ہے۔کوئٹہ کے علاقے سریاب میں تکنیکی خرابی کے باعث گیس کی فراہمی شہر کے مختلف علاقوں میں عارضی طور پر معطل کی گئی تھی جبکہ اس وقت کوئٹہ اور…

ڈیرہ اللہ یار میں یوٹیلٹی اسٹورز کی خوردونوش اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیرہ اللہ یارر: ڈیرہ اللہ یار میں یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹا اور گھی ناپید اوپن مارکیٹ کی طرح یوٹیلٹی اسٹورز کے خوردونوش اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے روز بروز بڑھتی مہنگائی نے عوام کو دو وقت کی روٹی سے محروم کردیا ہے شہر بھر کے یوٹیلٹی…

گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے موسم بہار شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

 کوئٹہ: گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے جمعہ کے روز گورنرہاوس کوئٹہ کے لان میں کوئٹہ پائن کا پودا لگا کر موسم بہار شجرکاری مہم 2021 ء کا افتتاح کیا جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر صوبائی سیکرٹری جنگلات محمد صدیق مندوخیل،…

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور:  پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقا کے شیڈول کا اعلان کردیا، قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی۔قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی۔ اس دوران 3 ایک روزہ اور 4 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ دورے…

عاطف اسلم کے نئے گانے رات کا ٹیزر جاری

لاہور:  گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے رات کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں عاطف اسلم، سائرہ یوسف کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ گانے کے ہدایت کار یاسر جسوال ہیں۔ عاطف کے نئے گانے کو رواں ماہ ریلیز کیا جائے گا۔

حیدر سلطان فلم ”اتھرا شیر“ میں اپنے مرحوم والد سلطان راہی کی طرح نظر آئینگے

لاہور:  نامور اداکار حیدر سلطان فلم ”اتھرا شیر“ میں اپنے مرحوم والد سلطان راہی کی طرح نظر آئیں گے۔ اداکار نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری ایک فلم ”میرا دل چنا“ مکمل ہو گئی ہے جبکہ ”اتھرا شیر“ جس میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہوں تکمیل…