بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ، مزید سیکڑوں گرفتار، امریکی صدر سے مداخلت کا مطالبہ
نئی دہلی : بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مزید سیکڑوں کاشتکار گرفتار لیے گئے، پولیس حراست میں تشدد کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ جنوبی ایشیا کے چالیس وکلا نے امریکی صدرسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر مداخلت کریں۔
بھارتی کسان اپنے حق کے…
