اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کی کامیابی ٹریبونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینٹ کی کامیابی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد حکومت کی جیت کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
