کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناکر کالعدم تنظیم بی ایل اے کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا…
سی ٹی ڈی کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق جمعرات گیارہ مارچ کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے تین دہشتگرد سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کی غرض سے کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔سی ٹی ڈی کوئٹہ کی ٹیم نے اس اطلاع…
