سردار صالح بھوتانی کی ملک سکندر ایڈوکیٹ سمیت اپوزیشن ارکان اسمبلی سے ملاقات

کوئٹہ  :  صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی کی اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ سمیت اپوزیشن ارکان اسمبلی سے ملاقات، تفصیلات کے مطابق منگل کو صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں اپوزیشن لیڈر ملک…

گاڑیوں کے کالے شیشے غیر ضروری مسلح گارڈز کے جتھوں کیخلاف کارروئی کی جائے , بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ  : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس جناب جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل بینچ نے کوئٹہ شہر میں ٹریفک مسائل ، غیر نمونہ نمبر پلیٹس ، کالے شیشے کے استعمال ، غیر ضروری مسلح گارڈز اور ہوائی فائرنگ سے متعلق دائر…

کورونا:بلوچستان میں عید کے موقع پر تمام تفریحی مقامات بند ، اجتماعات پر پابندی ہوگی

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اور چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز راناکے احکامات کی روشنی میں صوبے بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر اور حفاظتی اقدامات میں وسعت سمیت دیگر اہم امور سے متعلق ساتویں کمشنرز اور متعلقہ محکموں کے حکام کا…

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سے پہلے کسی بھی دور میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے محترمہ بشریٰ رند

پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت صوبے میں گڈ گورنس سمیت صوبے کے عوام کے دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کررہی ہے سابقہ صوبائی حکومتوں…

ژوب : افغان سرحد سے دہشتگردوں کا حملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 زخمی

ژوب  : افغان سرحد سے دہشتگردوں کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ ایف سی کی جانب سے دہشتگردوں کی فائرنگ کا فوری جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منزہ کئی سیکٹر ضلع ژوب میں پیش آیا۔ ایف سی اہلکار سرحد…

اولمپک باکسر نے اپنی حاملہ دوست کو بیدردی سے قتل کردیا

پورٹو ریکو( سپورٹس ڈیسک ) پورٹو ریکو سے اولمپکس 2012 میں باکسنگ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے فیلیکس وردیجو نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔27 سالہ شادی شدہ باکسر پر ماں اور پیٹ میں موجود بچے کی موت کے علاوہ اغوا اور کارجیکنگ کی دفعات کے تحت…

ذمہ داروں کو بچانے کیلئے قربانی کا بکرا بنایا گیا ، ڈاکٹر سہیل سلیم

لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) ان کا کہنا تھا کہ وہ عہدے سے مستعفی نہیں ہوئے بلکہ ان سے استعفیٰ لے کر روز و شب کی محنت بالائے طاق رکھ دی گئی مگر وہ ملکی مفاد کی خاطر بعض باتوں کو منظر عام پر نہیں لائیں گے ۔

شاہد آفریدی کیلئے ایم سی سی کی تاحیات رکنیت کا اعزاز

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے وقت کے بہترین آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو ایم سی سی نے تاحیات اعزازی رکنیت سے نواز دیا جس پر آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ دنیا کے معزز ترین کلب کی جانب سے ممبرشپ کا حصول معمولی بات نہیں…

منال خان کا مداحوں کو ماسک پہننے کا مشورہ

کراچی  :   انسٹاگرام پر منال خان نے گاڑی میں بیٹھے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں وہ سرخ رنگ کے لباس پہنی ہوئی ہیں جبکہ اسی رنگ کا ماسک بھی لگائے ہوئے اپنی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے منال نے مداحوں کے لیے عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچاؤ…

ویکسین کورونا کے بدترین اثرات آنے سے روکتی ہے :روینہ

ممبئی  :  حال ہی میں کورونا وائرس ویکسین لگوانے والی روینہ ٹنڈن نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ بھی کورونا وائرس ویکسین لگوائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کو لے کر وہ لوگوں کے رویے سے بھی خفا ہیں۔ روینہ نے کہا کہ لوگوں میں ایک غلط فہمی ہے کہ…