کراچی میں کورونا کی موجودہ صورتحال، دو مسافر ٹرینوں کو منسوخ کر دیا گیا
کراچی : کراچی میں کورونا کی موجودہ صورتحال میں ٹرین آپریشن کو محدود کر دیا گیا۔ کراچی کینٹ اسٹیشن سے چلنے والی دو مسافروں ٹرینوں کو منسوخ کر دیا گیا۔
دن بہ دن کورونا کیسیز کی صورتحال حال سنگین ہوتی جا رہی ہے جس کے سبب ٹرین آپریشن محدود…
