سکول میں بچے مجھے لڑکی سمجھتے تھے : ڈوین جانسن

کیلیفورنیا ( شوبز ڈیسک ) ایک انٹرویو میں ڈوین جانسن نے کہا کہ نرم مزاج ،خصوصیات اور بالوں کی وجہ سے اکثر سکول میں لڑکے مجھ سے پوچھتے تھے کہ آپ لڑکا ہیں یا لڑکی۔ اداکار نے اپنے مستقبل میں صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے…

صرف میں گالی دے سکتا ہو ں کوئی وزیر نہیں : فلپائنی صدر

منیلا  : صدارتی ترجما ن نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر نے وزیر خارجہ پر زور دیا ہے کہ ڈپلومیسی میں گالم گلوچ کی کوئی جگہ نہیں۔ فلپائن میں صرف وہی گالم گلوچ کر سکتے ہیں، کابینہ کے ارکان ان کی پیروی نہ کریں۔ ادھر ٹی و ی خطاب میں صدرروڈریگو…

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا نے شادی کے 27سال بعد طلاق کا اعلان کردیا

واشنگٹن :  دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا نے شادی کے 27سال بعد طلاق کا اعلان کردیا،بل گیٹس نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے طلاق کا اعلان کیا،بیان میں کہاگیاکہ ہمارے نزدیک اب ہم ایک دوسرے کے ساتھ…

برازیل : ڈے کیئر سنٹر پر چاقو بردار نوجوان کا حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

برازیلیا :  برازیل میں ڈے کیئر سنٹر پر اٹھارہ سالہ چاقو بردار نوجوان کے حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ اٹھارہ سالہ ملزم نے ڈے کیئر سنٹر پر حملے کے بعد خود کو بھی زخمی کر لیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا…

حجراسود : جدید تکنیک سے بنائی گئی تصاویر منظر عام پر

ریاض : خانہ کعبہ کے جنوب مشرقی حصے پر موجود مقدس پتھر حجراسود کی ایسی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر لائی گئی ہیں جو فوٹوگرافی کی جدید ترین تکنیک کے ذریعے بنائی گئی ہیں۔سعودی عرب میں موجود مسلمانوں کی دو مقدس مساجد مسجد نبوی ؐ اور مسجد…

او آئی سی اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرے : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد  : وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے، او آئی سی اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرے، تمام مسلمان ریاستوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، دہشت گردی اور انتہا پسندی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ وزیراعظم…

وفاقی حکومت کا انتخابی اصلاحات متعارف کروانے کا فیصلہ

وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کامعاملہ ایسا ہے کہ اس سے آئینی بحران پیدا نہیں ہوا لیکن آئینی اداروں پر عدم اعتماد کا بحران پیدا ہوگیا ہے اس لیے وفاقی حکومت کے انتخابی اصلاحات کے پیکج میں 49 سیکشن…

پاک فوج چین کیساتھ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی :  پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کیخلاف لڑائی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج چین کیساتھ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی…

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ، نگہت اورکزئی اور شفیق شیر کیخلاف مقدمہ درج

پشاور :  پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ اور ڈاکٹرز کو دھمکیاں دینے کے الزام پر رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نگہت اورکزئی اور شفیق شیر آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نگہت اورکزئی اور شفیق آفریدی کے خلاف تھانہ حیات آباد…

مسلم لیگ ن نے این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کی استدعا کر دی

اسلام آباد  : مسلم لیگ ن نے این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کی استدعا کر دی۔ پی ایم ایل این نے بغیر دستخط شدہ فارم 45 کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن میں این اے 249 ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…