کورونا کا پھیلاؤ: ائیرپورٹس پر مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کا آج رات 12 بجے سے آغاز

اسلام آباد  : کورونا وائرس کی تیسری لہر میں اضافے کے بعد بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کا تمام بین الا قوامی ائیرپورٹس پر ریپڈ ٹیسٹ آج رات بارہ بجے سے آغاز ہوگا۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں تعینات کر دی گئیں۔ نئی ٹریول ایڈوائزری این سی او سی…

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم…

کل پہلی بار ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی: اسد عمر

اسلام آباد  : اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایک روز کے دوران ریکارڈ ڈیڑھ لاکھ افراد کو انسداد کورونا ویکسین لگائی گئی، جس کے بعد مجموعی طور پر ویکسین لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 27 لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ…

الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد  : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کا کام نہیں، وزیراعظم کہتے تھے کسی کو نہیں چھوڑیں گے، عدالتوں میں کیمرے…

ہماری حکومت میں کرپشن کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے قومی وسائل کو ذاتی نمودو نمائش پر استعمال کیا، ماضی میں ہر روز کرپشن کی داستانیں منظر عام پر آتی تھیں، ہماری حکومت کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے…

کورونا کی تیسری لہر مزید 161 افراد کی جان لے گئی، 3377 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 161 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہزار 310 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 37 ہزار 523 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

آزادنہ شفاف انتخابات ہی ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے،مولانا قادر لونی

جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے سنئیر نائب امیر مولناعبدالقادر لونی نے کہا کہ آزاد الیکشن کمیشن ، انتخابی اصلاحات شفاف انتخابی نظام اور جمہوریت کی استحکام کے لیے ناگزیر ہوچکا ہے آزادنہ شفاف انتخابات ہی ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے…

صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت معاری تکمیل کو یقینی بنایا جائے ، جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیپ اور ان کیپ، نئے پی ایس ڈی پی، زیرو یوٹیلائزیشن، 107 ترجیحی ترقیاتی منصوبے اور گزشتہ ادوار کی ترقیاتی منصوبوں کی موجودہ صوبائی حکومت کے دور میں تکمیل سمیت دیگر امور کا…

پی آئی اے روزانہ کی بنیاد پر کوئٹہ سے سروس کا آغاز کرے , قدوس بزنجو

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاکستا ن انٹرنیشنل ایئر لائن اور سیرین ایئر لائن کوئٹہ سے کراچی اور اسلام آباد کے لئے روزانہ کی بنیادوں پر فلائٹ آپریشن شروع کریں اور کرایہ کم سے کم رکھا جائے، کوئٹہ…

صحافی اپنے قلم کو معاشرے کی اصلاح کیلئے نیک نیتی سے استعمال کریں ، بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے اپنی جاری کردہ پیغام میں 3 مئی یوم صحافت کے حوالے سے کہا ہے کہ صحافت کو ملک کا چوتھا ستون اس لئے کہا جاتا ہے کہ غیر جانبدارانہ اور شفاف صحافت کی بدولت عوام کے مسائل کی نشاندہی ہورہی…