اہم خبریںپاکستان

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم بدلنے کی نوید سنا دی۔ آج لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

خیبرپختونخوا میں پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی میں بھی باش کی پیشگوئی ہے۔ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button