مولانا حافظ حمداللہ نے گزشتہ روز سریاب روڈ واقعہ کی مذمت
ویب ڈیسک کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ حمداللہ نے گزشتہ روز سریاب روڈ پر ایگل سکواڈ کی جانب سے ایک نوجوان طالب علم فیضان جتک کی شہادت پر دلی درد و غم کااظہار کرتے…
