ن لیگ نے پی پی84 کا میدان مارلیا، تحریک انصا ف کو بڑا دھچکا

خوشاب:  غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی84 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار ملک معظم شیر کلو نے فتح حاصل کرلی ہے۔ غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار ملک معظم شیر کلو نے…

کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے۔ وزیراعظم نے بھارتی فوج کی قید میں انتقال کرنے والے کشمیری حریت لیڈر اشرف صحرائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے رابطے کے لیے حکومتی کمیٹی قائم

 اسلام آباد:  اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی۔ پانچ رکنی کمیٹی میں وفاقی وزراء پرویز خٹک ، فواد حسین چوہدری اور اسد عمر، وزیر اعظم کےمشیر ڈاکٹر بابر اعوان اور معاون خصوصی…

سپریم کورٹ میں ماں نے دو بچوں کی خاطر 10 تولہ سونا قربان کر دیا

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ پاکستان میں ماں نے بچوں کی خاطر 10 تولہ سونا قربان کر دیا۔ سپریم کورٹ میں 2 بچوں کی والدہ کو 10 تولہ سونا دینے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف والد کی درخواست پر سماعت ہوئی، ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں…

50 ہزار پاکستانیوں کے خفیہ اکاؤنٹ، ایف آئی اے، نیب و دیگر کو تفصیلات مل گئیں

 لاہور:  ایف آئی اے، ایف بی آر،اسٹیٹ بینک اور نیب سمیت دیگر تحقیقات کرنے والے اداروں کو کرپشن اور دیگر غیر قانونی ذرائع سے کمائی گئی دولت کو منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ممالک بھجوائے گئے سات سے آٹھ ارب ڈالر کے خفیہ اثاثوں اور بینک اکاؤنٹس…

بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان کے خلاف سرگرم

کوئٹہ:  بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کے لئے سرگرم ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق رواں ماہ کو ہی وزيراعلی بلوچستان نے بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی) كے ركن اسمبلی اور سينیئر سياستدان…

مئی میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے مئی کے مہینے میں موسم کی صورتحال کا ممکنہ خاکہ پیش کردیا۔ مئی کے مہینے میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران بارش کے ایک یا دو اسپیل ہونے کی توقع ہے۔ ملک کے جنوبی و وسطی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے…

پنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

 لاہور:  حکومت پنجاب  نے 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جب کہ لوگوں کی نقل وحمل محدود کرنے کے لیے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اورسیاحتی مقا مات بند رہیں گے۔ چیف سیکریٹری پنجاب کا کہنا ہے کہ 8 مئی سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈوان…

وزیراعظم عمران خان کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

 اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان کل سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل سے تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں، وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی دعوت پر…