کھیل
ذمہ داروں کو بچانے کیلئے قربانی کا بکرا بنایا گیا ، ڈاکٹر سہیل سلیم

لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) ان کا کہنا تھا کہ وہ عہدے سے مستعفی نہیں ہوئے بلکہ ان سے استعفیٰ لے کر روز و شب کی محنت بالائے طاق رکھ دی گئی مگر وہ ملکی مفاد کی خاطر بعض باتوں کو منظر عام پر نہیں لائیں گے ۔




