کورونا کی شدت میں مسلسل کمی، مزید 663 کیسز، 27 افراد جان سے گئے

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 27 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 34 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 49 ہزار 838 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

سندھ کی عوام نے مینڈیٹ دیا، انہیں پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے

کراچی  : شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام نے مینڈیٹ دیا، ان کے حق میں آواز اٹھاتے رہیں گے، انہیں پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کو ہر صورت ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سندھ…

لاہور ہائیکورٹ : 2 کنال سے بڑے گھروں کو بھجوائے گئے لگژری ٹیکس کے نوٹسز معطل

لاہور :  لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے 2 کنال سے بڑے گھروں کے مالکان کو بھجوائے گئے ٹیکس کے نوٹسز معطل کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے بڑے گھروں کے مالکان کو لگژری ٹیکس کے نوٹسز بھجوانے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ جسٹس…

عثمان کاکڑ کی موت برین ہیمرج سے ہوئی: ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل

کراچی  : عثمان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پشتونخوا میپ کے رہنما کی موت برین ہیمرج سے ہوئی۔ عثمان خان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم جناح ہسپتال کراچی میں کیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق لاش پر تشدد یا…

اپنی شخصیت سے مطابقت رکھنے والا کردارکرنا چاہتا ہو ں:ندیم بیگ

لاہور :  انٹر ویو میں ندیم بیگ نے کہا کہ کسی بھی اداکار کی زندگی میں ایک وقت ایسا ہوتا ہے جب وہ ایک وقت میں کئی پراجیکٹس کی پیشکش قبول کر لیتا ہے لیکن پھر ایک ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ یہ دیکھتا ہے کہ اسے جو کردار دیا جارہا ہے وہ اس کے مزاج…

فواد خان 8سال بعد دوبارہ چھوٹی سکرین پر نظر آئیں گے

اسلام آباد :  اداکار نئی ڈرا مہ سیریل جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو میں مرکزی کردار ادا کریں گے جس کی کہانی نامور رائٹرفرحت اشتیاق نے لکھی ہے ۔ ڈرامے کی مکمل کاسٹ کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا تاہم امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ اداکارہ عائشہ عمر اس ڈرامے…

پی ایس ایل سکس ، اسلام آباد یونائیٹڈ کا آج رات 9 بجے پشاور زلمی سے ٹاکرا ہو گا

لاہور :  پی ایس ایل سکس میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز بھی آؤٹ ہو گئی، آج واحد میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا، فاتح ٹیم ملتان سلطانز کے خلاف فائنل میں مدمقابل ہو گی۔ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کرکٹ سپر ہٹ، پی…

دوسرا ٹیسٹ : جنوبی افریقہ کی ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی

گروس آئیلٹ  ( اسپورٹس ڈیسک ) ہوم ٹیم فتح کیلئے 324 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے چوتھے روز 165 پر ڈھیر ہو گئی۔پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے کیشو مہاراج نے کیرن پاول،جیسن ہولڈر اور جوشوا ڈی سلوا کو تین لگاتار گیندوں پر آؤٹ کر کے ہیٹ ٹرک مکمل…

طالبان نے قندوزشہر کا محاصرہ کرلیا، شدید جھڑپیں

کابل :  افغانستان میں تشددکا سلسلہ تیز ہونے لگا،قندوز اور مزار شریف پر قبضے کیلئے افغان فوج اور طالبان کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں،قندوز کی صوبائی کونسل کے رکن ا مرالدین ولی نے بتایا کہ طالبان شہر کے دروازے پر پہنچ چکے ہیں،پولیس کے ترجمان…