لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکا، 16 زخمی

ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا۔ دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں پولیس اہلکار، ایک خاتون اور دو…

چیئرمین نیب کو طلب کرنے کے معاملے پر پارلیمنٹ دباؤ میں ہے،سینیٹر سلیم مانڈوی والا

ویب ڈیسک کے مطابق   پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے طلب کرنے کے معاملے پر پارلیمنٹ دباؤ میں ہے،ایسا لگتا ہے کہ نیب ادارے کو نیب والے ہی ختم کریں گے، چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں…

ہم افغانستان پر کسی بھی عسکری غلبے کی مخالفت کریں گے، عمران خان

 واشنگٹن: وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ اگر امریکا کو افغانستان کے خلاف ہوائی اڈصے دئے گئے تو پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی بڑھے گی۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں…

اسامہ بن لادن ماضی ہے، ہمیں حال اور مستقبل کا سوچنا ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر اسامہ بن لادن کے حوالے سے واضح جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسامہ بن لادن ماضی ہے، ہمیں ماضی سے نکل کر…

عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے کبھی کسی دہشت گرد کو دہشت گرد نہیں کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین تو…

بلوچستان حکومت میں بحران کا خطرہ ٹل گیا

کوئٹہ: بلوچستان حکومت میں بحران کا خطرہ ٹل گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور پی ٹی آئی کے سردار یار محمد رند کے درمیان جاری تناوٴ میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے دورہ بلوچستان کے موقع…

عثمان خان کاکڑ کی رحلت سے متعلق بدگمانیاں پیدا نہ کی جائیں، ضیاءلانگو

کوئٹہ(سٹی رپورٹر) بلوچستان کے وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی بلوچستان کے صدر سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی رحلت سے متعلق بدگمانیاں پیدا نہ کی جائیں پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد سے ہلاکت کے کوئی شواہد…

کوئٹہ میں شدید گرمی کے دوران پانی کی قلت سے شہری سراپا احتجاج

کوئٹہ(سٹی رپورٹر) صوبائی دار الحکو مت کوئٹہ میں شدید گرمی کے دوران پانی کی قلت سے شہری سراپا احتجاج ہے۔ کینٹ کے علاقے سے ایوب اسٹیڈیم آنے والا واسا کا پانی گزشتہ ایک ہفتے سے بند ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا…

بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں مذاکرات ناکام

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں مذاکرات ناکام ،اپوزیشن کا دوسرے روز بھی بجلی روڈ تھانے میں دھرنا جاری رہااس موقع پرمختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماﺅں نے تھانے میں ارکان اسمبلی سے اظہار…