ترکی کا کورونا لاک ڈاؤن کے خاتمے، اٹلی کا فیس ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

انقرہ  : ترک صدر طیب اردوان نے کورونا لاک ڈاؤن مکمل اٹھانے کا اعلان کردیا دوسری جانب اٹلی نے کورونا کیسز اوراموات میں خاطرخواہ کمی کے بعد فیس ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہا کہ ہفتہ…

جو بائیڈن کا ابراہیم رئیسی سے ملاقات کا کوئی پلان نہیں ، ایرانی صدر کے بیان پر امریکی ردعمل

واشنگٹن  :  نو منتخب ایرانی صدر کے بیان پر امریکا کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے، وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کا ابراہیم رئیسی سے ملاقات کا کوئی پلان نہیں ہے۔ وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتی…

امریکا کو افغانستان سے انخلا سے قبل سیاسی تصفیہ کرنا چاہیے: وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکا کو افغانستان سے انخلا سے قبل سیاسی تصفیہ کرنا چاہیے، افغان جنگ میں زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا، پاکستان سے افغانستان میں ہرگزکارروائی کی اجازت نہیں دیں گے، میں افغان طالبان کا ترجمان نہیں۔ غیر…

بلوچستان اسمبلی کے 17اپوزیشن ارکان نے کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں جاکر گرفتاری دے دی

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کے خلاف ایف آئی آر کامعاملہ ،قائد حزب اختلاف ملک سکندرایڈووکیٹ سمیت 17ارکان نے گرفتاری دیدی ،حکومت بلوچستان کی جانب سے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے ،اسمبلی چوک اورگردونواح میں کنٹینرز کے…

قانون کی پیروی کرنے والوں کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کردی جاتی ہے، سردار اختر مینگل

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ قانون کی پیروی کرنے والوں کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کردی جاتی ہے ،یہاں کوئی پرامن احتجاج نہیں کرسکتا اگر کوئی احتجاج کرتاہے تو حکومت حالات کو خراب کرنے کیلئے طاقت…

عثمان کاکڑ نے پارلیمان میں بلوچستان کے عوام کی بھرپور نمائندگی کی ،آصف زر داری

کوئٹہ( این این آئی) پا کستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر پا کستان آصف علی زر داری نے پشتونخواءملی عوامی پارٹی کے رہنما ءو سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی وفات پر افسوس کا اظہارکر تے ہوئے کہا ہے کہ عثمان کاکڑ بلوچستان کے عوام کے وکیل…

قادر مندوخیل کی فردوس عاشق کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلیے عدالت سے درخواست

کراچی: پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل نے ٹی وی شو کے دوران تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ قادر خان مندوخیل ایڈوکیٹ نے کراچی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ کی عدالت میں دائر…

سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، بجٹ میں کراچی پیکج کا کوئی نام و نشان نہیں

کراچی  :  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، بجٹ میں کراچی پیکج کا کوئی نام و نشان نہیں، ارسا نے تین صوبوں کی بات نہیں مانی تو پیپلزپارٹی نے آواز اٹھائی، والدہ کے منشور پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ چیئرمین…

خواجہ آصف کیخلاف ریفرنس تیار، حتمی منظوری کیلئے چیئرمین نیب کو بھجوا دیا گیا

لاہور :  نیب لاہور نے خواجہ آصف کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا۔ قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما کے خلاف ریفرنس حتمی منظوری کیلئے چیئرمین نیب کو بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے بھجوائے گئے ریفرنس میں کہا گیا کہ خواجہ آصف پر منی لانڈرنگ،…