فضل الرحمان اقتدار سے دوری کے صدمے سے دوچار ہیں: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اقتدار سے دوری کے صدمے سے دوچار ہیں، جھوٹ اور گمراہی پھیلانے میں فضل الرحمان جعلی راجکماری، کنیزوں اور چیلوں کے تمام ریکارڈ توڑ چکے ہیں۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے…

مفتی ولی اللہ درس قرآن دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

صوابی :  نوجوان عالم دین مفتی ولی اللہ درس قر آن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ معروف عالم مفتی ولی اللہ معمول کے مطابق موضع کالو خان میں واقع مسجد میں درس قر آن دے رہے تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ،مرحوم کو…

شہباز شریف کی ایف آئی اے طلبی، ن لیگ سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی

اسلام آباد  :  مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ایف آئی اے میں طلبی کے موقع پر ن لیگ سیا سی قوت کا بھر پور مظاہرہ کرے گی۔ ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی عہدیدار اظہار یکجہتی کے طور پر شہباز شریف کے ساتھ موجود ہوں گے۔…

شہید محترمہ بینظیر بھٹو تحریک کا نام، انکی طویل جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا

کراچی  :  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایک تحریک کا نام ہے، ان کی طویل جدوجہد اور انسان دوست فلسفہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیربھٹو کے یوم پیدائش پر پیغام جاری…

آج بلوچستان ایک مخلص اور ہمدرد شخصیت سے محروم ہو گیا ہے ، بشریٰ رند

کوئٹہ ( آئی این پی ) پارلیما نی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے سابق سینیٹر اور پشتو نخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر محمد عثمان خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچستان ایک مخلص اور ہمدرد…

اپوزیشن رہنماﺅں کی گرفتاری کے لئے قانونی پہلوﺅں کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی،میر ضیاءلانگو

کوئٹہ (این این آئی) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ 18 جون کو اسمبلی میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے اپوزیشن رہنماﺅں کی گرفتاری کے لئے قانونی پہلوﺅں کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا اس…

کوئٹہ میں پاکستان کا پہلا 24/7 ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا

کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ میں پاکستان کا پہلا 24/7 ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا جس کاافتتاح پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کیااس موقع پرسیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ عزیز احمد جمالی، ڈاکٹر امین خان…

پاکستان پورے خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کررہا ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ پاکستان پورے خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کررہا ہے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن کا قیام پورے خطے کے مفاد میں ہے پاکستان گذشتہ چار…

کیوی باؤلر کائیل جیمیسن نے ریکارڈز کے انبار لگا دئیے

لندن  ( سپورٹس ڈیسک )  کیوی فاسٹ باؤلر کائیل جیمیسن نے بھارت کیخلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ریکارڈز کے انبار لگا دئیے ۔ وہ پہلی مرتبہ اس طرز کے فیصلہ کن مقابلے میں پانچ یا زائد وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بن گئے ہیں۔…

رضوان نے کیلنڈر ایئر میں ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لیے

ابو ظہبی ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے سال 2021 میں ایک ہزار ٹی ٹونٹی رنز مکمل کر لیے ، وہ ایک کیلنڈرسال میں ہزار ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے ساتویں پاکستانی کرکٹر ہیں۔29 سالہ محمد رضوان نے پی ایس ایل 6 کے…