اہم خبریںپاکستان

مفتی ولی اللہ درس قرآن دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

صوابی :  نوجوان عالم دین مفتی ولی اللہ درس قر آن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

معروف عالم مفتی ولی اللہ معمول کے مطابق موضع کالو خان میں واقع مسجد میں درس قر آن دے رہے تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ،مرحوم کو آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button