اہم خبریںپاکستان

عثمان کاکڑ نے پارلیمان میں بلوچستان کے عوام کی بھرپور نمائندگی کی ،آصف زر داری

کوئٹہ( این این آئی) پا کستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر پا کستان آصف علی زر داری نے پشتونخواءملی عوامی پارٹی کے رہنما ءو سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی وفات پر افسوس کا اظہارکر تے ہوئے کہا ہے کہ عثمان کاکڑ بلوچستان کے عوام کے وکیل تھے عثمان کاکڑنے پارلیمان میںبلوچستان کے عوام کی بھرپور نمائندگی کی انہوں نے کہاکہ عثمان کاکڑ کے انتقال پر پشتون خواہ میپ اورانکے خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کر تا ہوں اور اللہ تعالیٰ دعا کر تا ہوں مر حوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماند گان کو صبر جمیل عطاءفرمائے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button