وزیراعظم نے قومی مفاد کی خاطر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کی: ذرائع
ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی طرف سے اعتراض کے بعد گزشتہ روز پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے قومی مفاد کی خاطر اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پارلیمنٹ…
