تھانے سے نکلنے کے بعد نئے مالی سال کی پی ایس ڈی پی کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا، ملک سکند ر ایڈو…
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن رہنماوں نے حکومت کی جانب سے اپوزیشن اراکین کیخلاف درج ایف آئی آر وا پس لینے کے حکومتی دعوی کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت ایف آئی آر واپس لئے جانے کے باوجود ہم احتجاج کا سلسلہ ختم نہیں کریں گے…
