ٹور ڈی فرانس کا چوتھا مرحلہ، مارک کیونڈش نے فتح سمیٹ لی
پیرس : سائیکلنگ کے سب سے بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کے چوتھے مرحلے میں مارک کیونڈش نے فتح سمیٹ لی، برطانوی رائیڈر نے پانچ سال بعد جیت کے ٹریک پر آنے پر خوب خوشی منائی۔
فرانسیسی سائیکلنگ ٹریک پر میگا ایونٹ کے چوتھے مرحلے کا انعقاد ہوا، ایک سو…
