چینی کیمونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب،وزیراعظم کی صدرشی جن پنگ کومبارکباد
وزیراعظم عمران خان نے عوامی جمہوریہ چین کی کیمونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی صد سالہ تقریب کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سی پی سی کی سینٹرل کمیٹی…
